ٹوٹا ہوا دل آنسوؤں سے لبریز آنکھیں خاموش ہونٹ اور بکھرے ارمانوں کی تپش بچھڑی چاہپت کی صدا نہیں ، نہیں شاہین محبت انمول ہے یہ چند جذبے اس کا مول نہیں۔