نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں کسی اور کو

Poet: مہر By: مہر, Quetta

نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں کسی اور کو

ہم تیرے خیال کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں

Rate it:
Views: 306
02 Jan, 2025