نہیں ہونے دیں گے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اداروں میں تصا دم کی ہی سا زش ہے کیا
فوج کی توقیر بھی کم نہیں ہونے دیں گے

تو ہین عدالت ہو کبھی نہ ہی تقسیم یہ قوم
اب ہم ماضی کاہی ماتم نہیں ہونےدیں گے

Rate it:
Views: 597
29 Oct, 2012
More Political Poetry