نیا سال
Poet: بتول زارہ By: وقار حسین, Lahoreکہاں جا رہا ہے یہ سال عافی؟
کوئی روکو ۔۔ نہ وہ لے مجھ کو تھام عافی
ہاتھ اِک بڑھا ہوا پایا تو ہے
ہے وہ سہارا ؟ یا ہے ابہام عافی
میکدہ تو ہے میرے نام عافی
پھر کیوں نہ ملا ہمیں جام عافی
لیے پھرتے ہیں دل میں اِک آس سی
آس تو خیر آس ہے دل کیوں ہے اداس عافی؟
More Sad Poetry






