نیند اور اسمبلی

Poet: Anjum By: Anjum Yusuf, lahore

رات کو جاگتے رہتے ہیں جو قوم کے احساس میں
دن کو سویا کرتے ہیں اسمبلی کے اجلاس میں

بہتر ہے اجلاس بلائیں رات کے وقت اسمبلی کا
جاگتی آنکھوں کام کرینگے ہونگے ہوش و حواس میں
 

Rate it:
Views: 567
08 Apr, 2010
More Political Poetry