نیند ایسی تھی بچھڑی

Poet: R.K JAZEB By: R.K JAZEB, JEDDAH

دعا جو مانگی تھی ملنے کی بے اثر ہی رھی
تیرے آنے کی جو آھٹ تھی بس خبر ہی رھی

میں روٹھ جاوں تو ممکن ھے تو چلا آئے
میرے یقین کی وہ ڈالی بھی بے ثمر ہی رھی

آنکھ بھر کے نہ دیکھا تھا کہ خواب ٹوٹ گیا
نیند ایسی تھی بچھڑی کہ پھر سحر ہی رھی

Rate it:
Views: 741
31 Jan, 2013