والدین

Poet: Noor-ul-ain By: Noor-ul-ain, digri

نیند اپنی بھلا کے سلایا ہم کو
آنسو اپنے گرا کے ہنسایا ہم کو

درد کبھی نہ دینا ان ہستیوں کو
اللہ نے ماں باپ بنایا جن کو

Rate it:
Views: 592
10 Jan, 2010