والله عشق اک قیامت کی بلا ہے کبھی آگ اور کبھی صبا ہے کبھی آہوں کا خزانہ کبھی آنسوں کا سمندر کبھی بجلی کی چمک کبھی شبنم کہا ہے