وجود اپنا ، نہ روح اپنی
Poet: By: Rania Ch, Lahoreوجود اپنا ، نہ روح اپنی
 بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
 عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
 نہ جیت پائے، نہ ہار پائے
  
More Sad Poetry
وجود اپنا ، نہ روح اپنی
 بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
 عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
 نہ جیت پائے، نہ ہار پائے