وحشت دل نے کانچ کے ٹکڑے

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

وحشت دل نے کانچ کے ٹکڑے
میری فردوس میں بکھیرے ہیں

قرئیہ ماہتاب کے جویا
بستر خاک پر بسیرے ہیں

Rate it:
Views: 403
17 Oct, 2011