ناکام سیاست ہے نہ ناکام ریاست ناپید صداقت ہے تو معدوم شرافت باقی ہے اگر ملک تو سب کچھ صحیح ہے ورثہ ہو وہ مغرب کا کہ جمہوری حماقت