گلشن میں پھو ل مسکرا رہے ہیں چمن میں بلبل گیت گا رہے ہیں وطن میں وہ عید منا رہے ہیں مکان غیر میں دل ہمارا جلا رہے ہیں