وعدہ

Poet: یاسر قاضی By: یاسر قاضی, کراچی

کچھ دن سے ہچکیاں نہیں آئی
لگتا ہے مجھے بھول گیا ہوگا

پر وعدہ کیا تھا اس نے یاسر
جاناں ایسا کبھی نہ ہوگا

Rate it:
Views: 584
30 Apr, 2013