وفا
Poet: By: Rashid Mughal, mansehraکوئی ملا ہی نہیں جسے وفا دیتے
ہر ایک نے دھوکا دیا کس کس کو سزا دیتے
یہ ہمارا ظرف تھا کہ خاموش رہے
ورنہ داستان غم سنا تے بھری محفل کو رلا دیتے
More Sad Poetry
کوئی ملا ہی نہیں جسے وفا دیتے
ہر ایک نے دھوکا دیا کس کس کو سزا دیتے
یہ ہمارا ظرف تھا کہ خاموش رہے
ورنہ داستان غم سنا تے بھری محفل کو رلا دیتے