خطائیں یاد رکھتا ہے وفائیں بھول جاتا ہے وہ میری چاہتوں کی انتہائیں بھول جاتا ہے جو پچھلے جرم ہوں میرے ان کو یاد رکھتا ہے جو میں نے کاٹ لی ہیں وہ سزائیں بھول جاتا ہے