وفا

Poet: Muhammad Nawaz By: Muhammad Nawaz, sangla hill

پوچھے وفا کے معنی میں نے باد صبا سے
کہنے لگی پیکر کو میرے چھو کے دیکھ لے

گر ہاتھ میں آؤں تو سمجھ میں ہی وفا ہوں
ورنہ یہ لفظ اپنے ذھن سے نکال دے

Rate it:
Views: 864
15 Nov, 2010