سپنوں سے دل لگانے کی عادت نہیں رہی اب ہر وقت مسکرانے کی عادت نہیں رہی یہ سوچ کراب کوئی منانے نہیں آئے گا ہر بات پے روٹھ جانے کی عادت نہیں رہی