وفا

Poet: By: Rana, abu dhabi

جب وہ منسوب ہوا ہوگا کسی اور کے ساتھ
وفا دیکھتی ہو گی اسے بڑے غور کے ساتھ

اس نے جب سر ندامت سے جھکایا ہوگا
کیا میرا پیار اسے یاد نا آیا ہو گا

Rate it:
Views: 575
30 Nov, 2008
More Sad Poetry