وفا

Poet: By: daniyal, lahore

کرو کرم کہ ستم ہم گلہ نہیں کرتے
یقیناً پھول خزاں میں کھلا نہیں کرتے

ملا دے خاک میں ہم کو مگر خیال رہے
کہ ہم جیسے لوگ دوبارہ ملا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 492
28 Feb, 2009