وفا مجھ سے نہیں تو نہ کر
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Aaronsburgوفا مجھ سے نہیں تو نہ کر
جفا سے بھی مگر ایفاء نہ کر
میرے دل کو یوں رسوا نہ کر
عشق میں یوں برباد نہ کر
ہزاروں غم سہے ہیں تیرے لئے
تحمتوں سے یوں میرا استقبال نہ کر
درد سے بھرے دل کو یوں
خوشیوں سے اب تو ہمکنار نہ کر
افق سے آواز یوں نہ دے کہ
زرہ ہوں زمیں کا مجھے آسماں نہ کر
بہت جی چکا ہوں فرح میں
مجھے میرے انجام سے اب دور نہ کر
More Sad Poetry






