وفا کرو تو رلاتے

Poet: Abdul Wahid By: Abdul Wahid, Karachi

عجب تماشا ہے مٹی سے بنے لوگوں کا واحد
بے وفائی کرو تو روتے ہیں اگر وفا کرو تو رلاتے ہیں

Rate it:
Views: 616
26 Jun, 2010