وفا کی جنگ مت کرنا بہت ہی بیکار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہے جن کو زمانہ کچھ نہیں کہتا وفا ہی مار جاتی ہے