وفاؤں کی ہم سے امید

Poet: میمونہ ارشد By: میمونہ ارشد, Sargodha

وفاؤں کی ہم سے امید بھی نہ کرنا وفا ہم سے نہ ہوگی
جو تم کررہے ہو وہ رل کی لگی ہوگی کوئی رل لگی نہ ہوگی

Rate it:
Views: 413
05 Sep, 2016