وفاؤں کے حسیں نمونے

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

تم نے دیکھے ہیں کبھی اجڑے ہوۓ لوگ ؟
نشانِ عبرت ہیں وفاؤں کے حسیں نمونے

Rate it:
Views: 553
01 Jul, 2015