وفاقی کابینہ تک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

بلندی پر چڑھاکر ان کے نیچے سےسیڑھی کھینچ لینے کے لئے
جان بوجھ کر بلاول کوخلائی مخلوق اوپرکو چڑھا رہی ہے

وفاقی کابینہ تک رسائی کی خاطر ایک صوبائی جماعت
مرکزمیں پاکستان تحریک انصاف سےپینگیں بڑھا رہی ہے
 

Rate it:
Views: 549
27 Jan, 2020
More Political Poetry