وقت

Poet: ملک خالد حسین By: ملک خالد حسین, Lahore

وقت کے ساتھ سب کو اک دن جانا ہوتا ہے
نومبر کے بعد دسمبر کو بھی تو آنا ہوتا ہے

Rate it:
Views: 315
06 Dec, 2022