وقت
Poet: Safir By: Syed Ghulam Akbar Shah Safir, Daharkiوقت نور کو بے نور کر دیتا ہے
تھوڑے سے زخم کو ناسور کر دیتا ہے
کون چاہتا ہے اپنوں سے دور رہنا
مگر وقت ہر کسی کو مجبور کر دیتا ہے
More Sad Poetry
وقت نور کو بے نور کر دیتا ہے
تھوڑے سے زخم کو ناسور کر دیتا ہے
کون چاہتا ہے اپنوں سے دور رہنا
مگر وقت ہر کسی کو مجبور کر دیتا ہے