وقت زندگی

Poet: Ayesha Gulzar Malik By: Ayesha Gulzar Malik, Karachi

میں نے وقت زندگی کو اس طرح گوایا
جولاحاصل رہا
وہی دل کی گہری تمنابنایا آزائش زندگی
کوخواہش بنایا
میں نےپھرحسرتوں کوآرزو بنایایوں خود
کاتماشابنایا
ہاں مگر میں نےا س چاہ اپنی زندگی کو
اس طرح گوایا

Rate it:
Views: 506
20 Sep, 2018