Add Poetry

وقت مجھے گزار رہا ہے یا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

وقت مجھے گزار رہا ہے
یا میں وقت کو گزار رہی ہوں

میں تمہیں کیسے سمجھاو کہ
میں خود کو سمجھا رہی ہوں

کب آئی تھی بہاریں زندگی میں
دو چار دن کو میں زندگی بولا رہی ہوں

تیرے ہاتھوں جو ٹوٹا وہ دل تھا میرا
مگر زمانے کو اک آنئیہ بتا رہی ہوں

آندھی کی دھول نے میرا بھرم رکھ لیا
میں اشکوں کا سبیب ُاڑتی دھول بتا رہی ہوں

اگر شاخ سے ٹوٹا پتہ تو در بے در ہو گا
میں ہاتھ جوڑ کر ہواوں کو منا رہی ہوں

سنو ! زرہ انسانیت کی لاج رکھ لینا لکی
میں آنکھیں بند کر کے تمہارے ساتھ جا رہی ہوں

تنہائی میں بھی کتنی تنہا ہوں میں
کہ دھوپ میں بھی دیے جلا رہی ہوں

پھر نہ کہنا راہ میں لا کر چھوڑ دیا
تم نے آئے تو میں موت کو گلے لگا رہی ہوں

Rate it:
Views: 538
15 Oct, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets