وقت پر دسترس ہوتی

Poet: عارف جمیل By: Arif Jameel, Lahore

 وقت پر دسترس ہوتی ! ہر لمحہ ہمارا ہوتا
آج بچھڑنے کا غم ! پھر کیسا انتظار ہوتا

Rate it:
Views: 180
14 Feb, 2024