Add Poetry

وقت کے ساتھ مضافات کا مطلب سمجھے

Poet: By: AB shahzad, Mailsi

وقت کے ساتھ مضافات کا مطلب سمجھے
کر رہا ہے جو رسومات کا مطلب سمجھے

وصل مشکل سے ہوا تھا تجھے معلوم نہیں
ہجر میں گزری جو ہے رات کا مطلب سمجھے

چند دنوں میں نہیں بنتا کوئی ایسے منعم
جو بنا ئے ہیں یہ محلات کا مطلب سمجھے

شاعری شغف نہیں زیب اسے تو دیتی
وہ بری اپنی تو عادات کا مطلب سمجھے

آڑی ترچھی تو نہیں ایسے لکھی ہیں سطریں
ادبی اصطلاح و صفحات کا مطلب سمجھے

استعارات و تلمیع مجاز مرسل
ہر جگہ دی ہیں تشبحات کا مطلب سمجھے

شاعری کرنا تو آسان نہیں شہزاد
میرے بختہ ہیں خیالات کا مطلب سمجھے

Rate it:
Views: 389
14 Dec, 2020
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets