یوُں بھی ہوتا ہے کہ طوفان کی زد میں آ کر بادل اُمڈے ہوُئے طوفان پہ چھا جاتے ہیں ٭ بہت قریب نہ آؤ، کہ دُور سے بھی ہمیں وہ آنچ آئی کہ مُرجھا گئے دلوں کے چمن