وہ ایسا تو نہیں تھا
Poet: NS By: NS, Lahoreوہ ایسا تو نہیں تھا
جیسا اب ہوگیا ہے
جتنا سنگ دل
وہ اب نظر آتا ہے
اتنا سنگ دل تو وہ
کبھی نہیں تھا
جتنا برا وہ مجھے آج
سمجھتا ہے
اتنا برا
پہلے تو نہیں سمجھتا تھا
بہر حال
وہ جیسا بھی تھا
جیسا بھی ہے
دل کو
کل بھی عزیز تھا
آج بھی ہے
More Sad Poetry






