وہ ایک شخص

Poet: Kanwal By: Kanwal, karachi

وہ ایک شخص کہ جس سے محبتیں تھیں بہت
خفا ہوئے تو اسی سے شکایتیں تھیں بہت

عزیز تھے اپنے اصول اسکو بھی بہت
ہمیں بھی اپنی انا کی ضرورتیں تھیں بہت

Rate it:
Views: 1395
20 May, 2010