وہ بھی کرتے ہیں شکوہ

Poet: Sayed Assad Ullah By: Sayed Assad Ullah, Swabi

وہ بھی کرتے ہیں شکوہ ھم سے وفا کا اسد
زندگی بھر جنہیں وفا ھم سکھاتے رھے

Rate it:
Views: 492
31 Mar, 2012