وہ بے وفا نہ تھا

Poet: Ahmed Faraz By: Sajjad Haider, IBD

وہ بے وفا نہ تھا یوں ہی بدنام ہو گیا فراز
ہزاروں چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتا

Rate it:
Views: 3592
01 Sep, 2008