وہ تو سب بے پرواہ ہیں
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreمیں ہی خود کو مصروف رکھتا ہوں ! دوسروں کی محفل میں
وہ تو سب بے پرواہ ہیں ! جنہیں میں اپنا سمجھتا ہوں
More Life Poetry
میں ہی خود کو مصروف رکھتا ہوں ! دوسروں کی محفل میں
وہ تو سب بے پرواہ ہیں ! جنہیں میں اپنا سمجھتا ہوں