اک حرف تسلی کا اک حرف محبت کا خود اپنے لیے اس نے لکھا تو بہت رویا پہلے بھی شکستوں پر کھائی تھی شکست اس نے لیکن وہ تیرے ہاتھوں ہارا تو بہت رویا