وہ جب بھی یاد آئے تو

Poet: By: Saba Khan, leeds,uk

محبت موسموں کی قید سے آزاد ہوتی ہے
سنو سورج نکلنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا

وہ جب بھی یاد آئے تو نگاہیں بھیگ جاتی ہیں
پرانی راکھ جلنے کا کوئی موسم نہیں

Rate it:
Views: 733
18 Jul, 2010