وہ جب سے بچھڑا مجھ سے میرا دل برباد کر گیا رہتا تھا جو شخص میرے آس پاس آج خیر آباد کر گیا میں کیوں اس کی یادوں میں گم سم سا رہوں یہ شہر تھا راولپنڈی وہ اس کو اسلام آباد کر گیا