وہ جدائی بھی کتنی عجیب تھی کہ تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے فراز تیرے دل میں رہنے کا خیال تھا تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکے