وہ جو اک شب تھی ہم نے گزاری
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabadوہ جو اک شب تھی ہم نے گزاری
 اضطرابی دل تھی اور بیقراری
 
 وحشتوں کے سناٹوں میں
 بس اک جاں تھی بیچاری
 
 فلسفہ زندگی سمجھ تو نہ آیا مگر
 اس جہاں میں دیکھی بڑی خواری
 
 کہیں صبر کہیں ضبط کہیں بے حسی
 جانے کیسے کیسے عمر گزاری
 
 حاصل زندگی لاحاصل کیا ہے
 اک خوف ہے قیامت کی طرح بھاری
More Sad Poetry






