وہ جو باتوں میں گزرا کرتا تھا

Poet: UA By: UA, Lahore

اب تمہارے پاس بھی کوئی بات نہ رہی
اور ہمارے پاس بھی کوئی بات نہ رہی
اب ہمارا وقت کیسے گزرے گا
وہ جو باتوں میں گزرا کرتا تھا

Rate it:
Views: 335
13 Nov, 2020
More General Poetry