وہ خوبصورتی سے تیور بدلتے رہتے ہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiکچھ لوگ دل میں پلتے رہتے ہیں
دیپ آنکھوں میں جلتے رہتے ہیں
ہوتے ہین یہ حادثات الفت کے راہ میں
یہ معاملے زندگی میں چلتے رہتے ہیں
نہیں آتی تسلی ان کی ادائوں سے
یہ ارماں دل میں ہی مچلتے رہتے ہیں
نہیں ہوتی ختم جدوجہد انہیں پانے کی
وہ ہماری حسرتوں میں ڈھلتے رہتے ہیں
جب چھڑتے ہیں پیار کی بات ان سے
وہ ہنس کراپنے پہلو بدلتے رہتے ہیں
More Life Poetry






