وہ راستے سے پلٹ گیا مجھے یوں اکیلے چھوڑ گیا دیکھا کے خود وہ پیار کا راستہ پھر وہ کیوں پلٹ گیا مجھے اس طرح سے چھوڑ گیا اسے جاتے دیکھکر میں اس طرح سے گر گئی وہ مجھے اس طرح اکیلا چھوڑ گیا اسے جاتے دیکھکر میں تڑپ گئی وہ مجھے اکیلا چھوڑ گیا