Add Poetry

وہ راہ الفت پر لا کر چھوڑ گیا ہے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

وہ راہ الفت پر لا کر چھوڑ گیا ہے
سلسے پیار کے سبھی توڑ گیا ہے

پھرتے ہیں اس کا غم چھپائے ہوئے
سپنے پیار کے دیکھا کرمنہ موڑ گیا ہے

ہر طرف پھیلی ہے اسکی یادوں کی خوشبو
سارا شہر اس کا دیوانہ ہو گیا ہے

پیتے ہیں جام اسکی جدائی کے ہم
اب تو مندر بھی محخانہ ہو گیا ہے

چھا گئی ہے اداسی اس کے جانے سے
یہ چمن بھی اب ویرانہ ہو گیا ہے

Rate it:
Views: 477
18 Oct, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets