وہ زخم فروش بن گیا ہے اب
Poet: ارسلان حُسینؔ By: Arsalan Hussain, Ajmanوہ زخم فروش بن گیا ہے اب
دل کا دوش بن گیا ہے اب
اپنے دل سے کریدنا ہے اسے
عشق روگ بن گیا ہے اب
وہ جو قربت کا ایک لمحہ تھا
وہ لمحہِ سوگ بن گیا ہے اب
لہجے کی تلخیاں یہ کہہ رہی ہیں
تعلق بوجھ بن گیا ہے اب
راویہ دیکھ کر اپنوں کا حُسینؔ
دشمن دوست بن گیا ہے اب
More Sad Poetry






