وہ ستمگر

Poet: hira By: hira, gojra

 وہ ستمگر بچھڑا تو روح میری ساتھ لے گیا
اب خالی جسم کہتا ہے محبت وہم ہوتی ہے

Rate it:
Views: 493
26 Dec, 2015