وہ سخت دل پتھر سا

Poet: hira By: hira, gojra

وہ سخت دل پتھر سا میں نازک مزاج کانچ سا
وہ تو سنمبھل گیا اور میں ٹوٹ کر بکھر گیا

Rate it:
Views: 820
08 Oct, 2014