وہ شخص

PoetAisha Mushtaq Submitted byAisha mushtaq
Text size

چاہتوں اور محبتوں کا اثر جانتا ہے
محبت کا ہے ایک لمبا سفر جانتا ہے

اس کی باتوں میں کوئی کیوں کھو نہ جائے
وہ شخص بات کرنے کا ہنر جانتا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied